پران ٹیمپورا Prawn Tempura

1570190738maxresdefault (52).jpg

Why recepie famous for?

is famous recipe in Japanese restaurants. This recipe first time cooked in coastal restaurant of Tokyo

Ingredients


پرانز دو سو پچاس گرام
تیل ایک چائے کا چمچ
باریک کٹی ہری پیاز دو چائے کے چمچ
کٹا لہسن ایک چائے کا چمچ
جاپانی سویا سوس تین کھانے کے چمچ
کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
پسی چینی دو چائے کے چمچ
چاول کا آٹا سو گرام
گیہوں کا آٹا سو گرام
کارن فلور سو گرام
نمک دو چٹکی
ٹیمپورا سوس کےلئے:

Instructions


سوس پین میں ایک چائے کا چمچ تیل گرم کریں۔

اس میں باریک کٹی ہری پیاز اور کٹا لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کر لیں۔

پھر اس میں جاپانی سویا سوس، کُٹی لال مرچ اور پسی چینی ڈال کر تھوڑا سا پکائیں۔

پھر چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں۔

بیٹر کےلئے:

ایک پیالے میں چاول کا آٹا، گیہوں کا آٹا، کارن فلور اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

پھر حسب ضرورت برف کا ٹھنڈا پانی ملا کر گاڑھا بیٹر بنا لیں۔

اس کے بعد پرانز کو ایک ایک کر کے بیٹر میں ڈبو لیں اور گرم تیل میں گولڈن فرائی کر لیں۔

پرانز ٹیمپورا تیار ہے۔ سوس کے ساتھ پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes