Prawn Curry with Coconut پران کری کوکونٹ کے ساتھ

1570189517pr1.jpg

Why recepie famous for?

Capture the flavor of prawns with coconut cream powder in this recipe. This healthy curry dish can prepare under half an hour and perfect to serve with boil rice.

Ingredients


تازہ جھینگے آدھا کلو
تیل آدھی پیالی
(پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
ہلدی ایک چائے کا چمچ
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ چھ عدد
لیموں کے پتے چند عدد
کڑی پتے چند عدد
کوکونٹ کریم پاؤڈر دو پیکٹ
نمک حسب ذائقہ
لیموں دو عدد

Instructions


دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کرکے نکالیں۔

اب اسے اخبار پر پھیلا کر کرسپ کریں اور ہاتھ سے چوڑا کرلیں۔

پھر دیگچی میں تازہ جھینگے ڈال کر پکائیں۔

جب جھینگوں کا پانی خشک ہو جائے تو اُن میں فرائی کی ہوئی پیاز، ہلدی، کالی مرچ، لال مرچ اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا بھونیں۔

اس کے بعد ہری مرچ، لیموں کے پتے، کڑی پتے اور کوکونٹ کریم پاؤڈر پانی میں گھول کر جھینگوں میں ڈال دیں۔

آخر میں نمک اور لیموں کا رس شامل کرکے ہلکی آنچ پر پانچ سے دس منٹ دَم پر رکھیں اور سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes