Butterfly Prawn بٹر فلائی پران

15747688159f0.jpg

Why recepie famous for?

If you want to serve your special guests with some extraordinary dish then must try this Butterfly Prawns. This recipe is trouble-free and effortless to make and is utterly delicious.

Ingredients

بڑے جھینگے تین سو گرام
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تِل ایک کھانے کا چمچ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
(انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
میدہ دو کھانے کے چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
مایونیز تین کھانے کے چمچ
(ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿کٹی ہوئی
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
بریڈ کرمبز ایک پیالی
تیل ایک چوتھائی کپ

Instructions

پہلے جھینگے کو صاف کرکے گہرا کٹ لگا کر کتاب کی طرح کھول لیں۔

اب ایک پیالے میں جھینگے، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، تِل، کالی مرچ، لیموں کا رس، انڈا، میدہ، کارن فلور، مایونیز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرکے خوب اچھی طرح میری نیٹ کرلیں۔

پھر ایک پلیٹ میں بریڈ کرمبز پھیلا کر جھینگوں کو کوٹ کرتے جائیں اور ہاتھ کی مدد سے پریس کرتے جائیں، تاکہ وہ پھیل جائیں۔

اب پین میں تیل گرم کرکے تمام جھینگوں کو دونوں طرف سے شیلو فرائی کرلیں۔

سنہرا رنگ آنے پر نکال کر کیچپ یا کسی بھی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes