کریمی گارلک سوس

1574771356Sauce-2.jpg

Why recepie famous for?

If you covet an admirable dip this Eid to serve with your meat side dishes that you have clicked on the right recipe. This garlic sauce is not a simple dip it’s a creamy dip full of cream that all will it from the core of their hearts.

Ingredients

کریم ایک کپ
مایونیز دو کھانے کے چمچ
(کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
(دہی دو کھانے کے چمچ (پانی نکلا ہوا
(لہسن کے جوئے ایک عدد (پسا ہوا
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
کاسٹر شوگر آدھا چائے کا چمچ

Instructions

ایک پیالے میں کریم، مایونیز، کالی مرچ، دہی، لہسن کے جوئے، لیموں کا رس اور کاسٹر شوگر کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

کریمی گارلک ساس تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes