Aloo Ki Katlian آلو کی قتلییاںآلو کی قتلییاں

1570173168maxresdefault (41).jpg

Why recepie famous for?

Aloo Ki Katlian is an excellent Asian dish that is good for your regular meals. Must give an attempt to it as it is not that tough to make and is different from regular potato dishes. Do give it a go to this yummy dish.

Ingredients


(آلو دو سو پچاس گرام (سلائس کیے ہوئے
تیل آدھا کپ
(پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
(میتھی ایک گٹھی (کٹی ہوئی
(ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
(ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی

Instructions

تیل گرم کرکے اس میں پیاز، سفید زیرہ اور میتھی کو دو منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

اب اس میں ٹماٹر، نمک، کُٹی لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

پھر اس میں آلو کو ایک کپ پانی کے ساتھ ڈالیں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔

آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈالیں اور پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes