Almond and Rice Custard آلمنڈ اینڈ رائس کسٹرڈ

1570169464download (83).jpg

Why recepie famous for?

This is pretty much a standard recipe and goes great in parties for individual serving. You can also set it in large bowl. Almond and Rice Custard has a delicious nutty taste that all can enjoy

Ingredients


دودھ آدھا لیٹر
چاولوں کا آٹا ایک چوتھائی کپ
فریش کریم دو کپ
(بادام ایک سو گرام (پسے ہوئے
چینی آدھا پاؤ
آلمنڈ ایسنس چند قطرے
(بادام پچیس گرام (باریک کٹے ہوئے
(پستے پچیس گرام (باریک کٹے ہوئے

Instructions

پہلے ایک پیالے میں آدھا لیٹر دودھ سے تھوڑے سے دودھ میں چاولوں کے آٹے کو حل کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

اب ایک پین میں باقی بچا دودھ، فریش کریم، بادام کا پاؤڈر اور چینی شامل کرکے پکالیں۔

جب چینی کا دانہ ختم ہو جائے تو چند قطرے آلمنڈ ایسنس اور چاولوں کے آٹے والے مکسچر کو تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں اور پکاتے جائیں۔

اب اسے اتنا پکالیں کہ خوب اچھی طرح سے گاڑھا ہو جائے۔

پھر اسے الگ الگ گلاسوں میں برابر برابر نکال لیں۔

اوپر سے بادام اور پستے سے گارنش کرکے ٹھدنڈا کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes