Onion Liver انین لیور

1570168100download (79).jpg

Why recepie famous for?

Like always KhanaPakana is ever ready to fulfill its user needs so here is an excellent recipe named Onion Liver that is best to make on Bari Eid. The method describe in this recipe vanish all its smell making the liver utterly delicious.

Ingredients


بکرے کی کلیجی آدھا کلو
تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
پیاز دو عدد
(ٹماٹر دو عدد (اُبلے اور کٹے ہوئے
ہری مرچ دو عدد
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
(زیرہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
(دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی (کٹا ہوا
آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹاکر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

Instructions


پہلے بکرے کی کلیجی کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں۔

اب کڑاہی میں تیل اور ادرک لہسن پیسٹ شامل کر دیں۔

جیسے ہی وہ تھوڑا سا پک جائے تو کلیجی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ تمام پانی خشک ہو جائے۔

پھر اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، پسی لال مرچ، نمک،زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، جائفل جاوتری، قصوری میتھی اور ہلدی شامل کرکے تھوڑا سا مکس کریں۔

آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

leave comments


Open Recipes