Cholai ka Saag چولائی کا ساگ

1570167635Saag-Paneer-1.jpg

Why recepie famous for?

Cholai ka Saag is a special sort of saag that is tasty and delicious to eat. In this recipe potatoes are added too so one could enjoy two vegetables in one dish. Saag is full of iron so people that lack iron must intake saag at least once in a week.

Ingredients


چولائی کا ساگ ایک کلو
تیل ایک چوتھائی کپ
(پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
(لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
(سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
(لال مرچ آٹھ عدد (ثابت
ٹماٹر ایک عدد
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی

Instructions

(آلو ایک عدد (کیوبز میں کٹا ہوا
تیل گرم کرکے اس میں پیاز، لہسن، ثابت سفید زیرہ اور ثابت لال مرچ ڈال کر فرائی کریں، یہاں تک کہ پیاز نرم ہو جائے۔

اب اس میں ٹماٹر، آلو ، نمک، کُٹی لال مرچ اور آدھا کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر پکائیں کہ آلو تقریباً تیار ہو جائیں۔

اب اس میں چولائی کا ساگ ڈال کر ڈھکیں اور اتنا پکائیں کہ وہ تیار ہو جائے۔

leave comments


Open Recipes