Homemade Flour Tortillas ہوم میڈ فلور ٹورٹیلاز

1574771084Tortillas6.jpg

Why recepie famous for?

Tortilla/ Roti is an essential dish of almost every kitchen. A women can’t be referred as a good cook if she is unable to make a round and perfect roti. All the conscious women out there must grab this recipe to overcome their weaknesses if any.

Ingredients

میدہ تین کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
تیل ایک تہائی کپ
گرم پانی ایک کپ

Instructions

پیالے میں میدہ، نمک، بیکنگ پاؤڈر، تیل اور گرم پانی ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں۔

اس کے بعد تیار ڈو سے دو سے تین انچ کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں۔

پھر ہاتھ یا بیلنے کی مدد سے بیل کر گرم توے پر دونوں طرف سے ہلکا ہلکا سینک لیں۔

leave comments


Open Recipes