Chicken Corn

1570102988maxresdefault (22).jpg

Why recepie famous for?

Need tasty idea for a cheap family dinner? Chef Shireen Anwar brought a tasty Chicken Corn recipe prepared with a marination to infuse a great taste. Serve Chicken Corn with paratha or roti.

Ingredients


(چکن آدھا کلو (بون لیس کیوب
تیل ایک چوتھائی کپ
(پیاز ایک کپ (باریک کٹی ہوئی
زیرہ آدھا چائے کا چمچ
ہری الائچی دو عدد
لونگ دو عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
سوئٹ کارن ایک کپ
دودھ آدھا کپ
(ہرا دھنیا حسب ضرورت (کٹا ہوا
(ہری مرچ حسب ضرورت (کٹا ہوا
:میری نیشن کے لئے
دہی آدھا کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
(ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا

Instructions

پہلے چکن کیوبز کو دہی، ادرک لہسن کے پیسٹ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، نمک، ہلدی اور پسا دھنیے سے تیس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائے۔

پھر اس میں زیرہ، ہری الائچی، لونگ اور دار چینی کو میری نیٹ کی ہوئی چکن کے ساتھ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب اسے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ چکن تقریباً پک جائے۔

پھر اس میں سوئٹ کارن اور دودھ ڈال کر دس منٹ پکالیں۔

آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes