Mince Peas Pulao قیمہ مٹر پلاؤ

1570177108download (96).jpg

Why recepie famous for?

People always want to have some gravy with pulaos because pulaos are not that flavorsome but if you want to have a delicious pulao that does not require anything then this is an exact dish for you. Do try this flavorsome dish.

Ingredients


(چاول تین سو گرام (بھیگے ہوئے
قیمہ تین سو گرام
(مٹر دو سو گرام (ابلے ہوئے
(آلو دو عدد (اُبلے ہوئے
کھڑی مسور کی دال ایک سو گرام
گھی آدھا کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ چار عدد
(لال مرچ چھ سے آٹھ عدد (سوکھی، گول
بادیان کا پھول چار عدد
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
پانی حسب ضرورت
مزے دار قیمہ مٹر پلاؤ تیار ہے۔

Instructions


پہلے پین میں گھی گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکائیں۔

جب سنہرا رنگ ہو جائے تو اس میں قیمہ، پیاز، ہری مرچ، سوکھی لال مرچ، نمک اور بادیان کے پھول شامل کرکے دو سے تین منٹ تک بھونیں۔

پھر اس میں آلو، مٹر اور کھڑی مسور کی دال شامل کرکے دو سے تین منٹ تک بھونیں۔

اب اس میں سوا سے ڈیڑھ گلاس پانی شامل کریں۔

جب پانی اُبلنے کے قریب ہوتو اس میں بھیگے ہوئے چاولوں کو شامل کر دیں۔

جب چاول دم کے لیے تیار ہو جائے تو اسے آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں۔

leave comments


Open Recipes