Prawn Karahi پران کڑاہی

1570091967Prawn-Karahi.jpg

Why recepie famous for?

Enjoy the delicious taste of prawns in a spicy desi curry. Prawn karahi will take only 15 - 20 minutes to cook, but it will give you the taste you will not forget.

Ingredients


(ٹماٹر چھ عدد (کٹے ہوئے
لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
دہی ایک کھانے کا چمچ
جمبو پران پندرہ سے بیس عدد
(دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (بُھنا ہوا
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (ثابت
تیل ایک کپ
(ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
(ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائق

Instructions


ٹماٹر، لہسن ادرک پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ اور دہی پتیلی میں ڈال کر خشک ہونے تک پکالیں۔

اگر ضرورت ہو تو تھوڑا پانی شامل کرلیں۔

جب پانی خشک ہوجائے تو پران، دھنیا پاؤڈر، ثابت کالی مرچ اور تیل ڈال کر کچھ منٹ کے لئے اسٹر فرائی کرلیں۔

پھر ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرکے ڈھانپ دیں اور کچھ دیر پکنے دیں۔

جب پران پک جائیں تو سرونگ ڈش میں نکال لیں اور نمک مکس کرلیں۔

ہرے دھنیا سے گارنش کرکے نان کے ساتھ گرم گرم پیش کریں

leave comments


Open Recipes