Sabziyon Ka Nawabi Salan سبزیوں کا نوابی سالن

15700915889c1.jpg

Why recepie famous for?

This is one of the easiest and delicious vegetable curry. Different veges creates an ultimate taste. A must try dish!

Ingredients


گاجر دوسو پچاس گرام
پھول گوبھی دوسو پچاس گرام
تازہ پھلیاں دوسو پچاس گرام
چینی ایک کھانے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
پانی ایک کپ
:گریوی کے اجزاء
ٹماٹر کی پیوری دوسو پچاس گرام
(پیاز ایک عدد (باریک کٹا
بادیان کے پھول دو عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
زیرہ ایک چائے کا چمچ
کُٹی لال مرچ آدھی چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
خشخاش چار کھانے کے چمچ
سبز الائچی دو عدد
اِملی کا پلپ آدھا کپ
ہری مرچ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
تیل آدھا کپ

Instructions

تمام سبزیاں چینی، نمک اور ایک کپ پانی کے ساتھ اُبال لیں۔

دیگچی میں تیل گرم کرکے زیرہ اور پیاز فرائی کریں۔

پھراِس میں ٹماٹر کی پیوری، سبز الائچی، خشخاش، ہلدی، ہری مرچ کا پیسٹ، کُٹی لال مرچ، نمک، دار چینی اور بادیان کے پھول ڈال کر سوتے کریں۔

سبزیاں ڈال کر مکس کریں۔ ڈھانپ کر بیس منٹ پکائیں اور آخر میں اِملی کا پلپ ڈال کر چولہے سے ہٹا لیں۔ روٹی کے ساتھ پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes