Chicken White Karahi چکن وائٹ کڑاہی

157008069998491.jpg

Why recepie famous for?

A delicious taste of meaty dish with Chicken White Karahi. Serve lip smacking dish with roti, naan and raita.

Ingredients


چکن پانچ سو گرام
دہی دو سو پچاس گرام
لہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (خشک، کُٹا ہوا
(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
کریم آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
ہرا دھنیا آدھی گٹھی

Instructions

یک پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن فرائی کر لیں یہاں تک کہ ہلکی سنہری رنگت آجائے۔

پھر اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔

اب زیرہ، خشک دھنیا، کالی مرچ، نمک، دہی اور ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر تیز آنچ پر اتنا پکائیں کہ چکن گَل جائے۔

پھر ہری مرچ اور کریم شامل کرکے پکائیں اور اچھی طرح مکس کرکے چولہے سے اتار لیں۔

leave comments


Open Recipes