Peach Iced Tea

1570019931peach-tea-1.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients


اُرْدُو ترکیب
اجزاء:
آڑو 4عدد
چینی 2کپ
ٹی بیگ 2-3عدد
پانی 5کپ
لیموں کے چھلکے 1چائے کا چمچ

Instructions

ترکیب:
آڑوں کی گھٹلی نکال کر کاٹ لیں۔
اب ایک پین میں آڑو، پانی، چینی اور لیموں کے چھلکے ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
پھر آڑوں کو میش کر لیں اور دس منٹ اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دم پر رکھ دیں۔
اب آڑوں کے مکسچر کو چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں پانی ابال لیں اور اس میں ٹی بیگ ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
اب ٹی بیگ نکال ایک دوسرے جگ میں ٹی، آڑو ں کا سیرپ اور پانی ڈال کراچھی طرح مکس کریں او ر ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر ایک مگ میں بڑف کے ٹکڑے اور تیار کیا ہوا سیرپ ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :40 منٹ
افراد :افراد 08-10

leave comments


Open Recipes