Shahi Kulfa

1570019282images (10).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
کریم ملک 2لیٹر
چینی 3چوتھائی کپ
کارن فلور 4کھانے کے چمچ
دودھ آدھا کپ
کھویا 1کپ
کیوڑا واٹر 1چائے کا چمچ
الائچی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
زعفران
کنڈینسڈ ملک 1کپ
چوپڈ پستہ 2-3کھانے کے چمچ

ترکیب:
ایک پین میں دودھ گرم کریں اور چولہا ہلکا کر دیں۔
اب چینی ڈال کر اچھی طرح مکس ہونے دیں اور دودھ کم ہونے تک پکائیں۔
پھر کارن فلور ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
اب کھویا ، کیوڑا واٹر، الائچی پاؤڈر اور زعفران ڈال کر کھویا مکس ہونے تک پکائیں۔
پھر کنڈینسڈ ملک ،کریم ،بادام اور پستہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر ایک ہوا بند برتن میں ڈال دیں۔
اب 08-10گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر اس کو سلائیسز میں کاٹ کر لال شربت انڈیل دیں۔
تیاری کا وقت :5 منٹ
پکانے کا وقت :40-45 منٹ
افراد :افراد 4-5

Instructions

leave comments

Open Recipes