Kachori with Aloo ki Sabzi کچوری آلو کی سبزی کے ساتھ

1570088813aloo-kachori-sabzi-500x500.png

Why recepie famous for?

Kachori is one of the popular food in Ramadan and we bring it from shop. But do you know now you can make Kachori at home? Yes this is very easy, just follow the below recipe and make crispy and tempting kachori.

Ingredients


آلو دو سو پچاس گرام
زردہ رنگ ایک چٹکی
ہری مرچ چار عدد
پانی چار کپ
سونف ایک چائے کا چمچ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
پیاز کے بیج آدھا چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
رائی دو چائے کے چمچ
لال مرچ دو چائے کے چمچ
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
سرکہ چار کھانے کے چمچ
:کچوری کے لئے
میدہ دو سو پچاس گرام
چنے کی دال آدھا کپ (ابلی ہوئی
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
(زیرہ آدھا چائے کا چمچ (بھنا ہوا
اجوائن آدھا چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
تیل فرائنگ کے لئے


Instructions

ے
آلو کاٹ لیں اور اس میں پانی، نمک، لال مرچ، اجوائن، پیاز کے بیج، زردہ رنگ، دھنیا اور ہری مرچ ڈال دیں۔

پھر بیس منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں حل کرکے آلوؤں میں ڈال دیں۔

جب مکسچر گاڑھا ہونے لگے تو سرکہ ڈال کر چولہا بند کردیں۔

کچوری کے لئے:میدہ کو کھلے منہ والے برتن میں ڈال کر پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔

پھر لال مرچ، زیرہ، سونف، چاٹ مصالحہ اور نمک کو ابلی ہوئی دال میں ڈال کر مکس کرلیں۔

پھرکچوری کے لئے ڈو کے پیڑے بنا کر اس میں دال کا مکسچر بھر دیں۔

برش کی مدد سے تیل لگا کر بیس منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں مزیدار کچوری تیار ہے۔

آلو کی سبزی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes