Why recepie famous for?
As it is Sunnah to take dates in Ramadan so we Mulims take it almost every day in Ramadan. It’s is not necessary that you take date as it is. You can take accommodate it in your aftar dishes too like date roll. Rolls partaking dates are unique so do try.
Ingredients
کھجور پانچ سو گرام
(بادام آدھا پاؤ (بھنے ہوئے، ثابت
(پستہ آدھا پاؤ (ثابت
کھوپرا ایک سو گرام
الائچی پاؤڈر ایک چٹکی
Instructions
کھجور کے بیج نکال کر اوون میں دو منٹ تک گرم کرلیں۔
اب اس میں بادام، پستہ اور الائچی پاؤڈر شامل کرکے رول بنائیں۔
کھوپرے سے گارنش کرکے فریج میں رکھیں۔
جب ٹھنڈا ہو جائے تو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
کھجور کے رول تیار ہیں۔
leave comments