Prawn Pulao جھینگوں کا پلاؤ

157019042833_l.jpg

Why recepie famous for?

If you people are tire of the same chicken and beef, try another kind of meat, yes replace with seafood and that is healthy meat too. Here is perfect tried prawns pulao recipe that goes perfect as a main dish, if your guests are eager to eat prawns.

Ingredients


(جھینگے دو کلو (درمیانے سائز کے لہسن اور نمک کے پانی سے دھلے ہوئے
(باسمتی چاول ایک کلو (بیس منٹ کے لیے بھگو دیں
(ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
(ہری پیاز کے پتے ایک پیالی (باریک کٹے ہوئے
(دارچینی کا ٹکڑا ایک عدد (بھون کر باریک پیس لیں
(پیاز دو عدد (درمیانے سائز کی، باریک کٹی ہوئی
اجینوموٹو ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
جب پانی سوکھنے لگلے تو ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں۔ جھینگوں کا مزیدار پلاؤ تیار ہے۔

Instructions


تیل ڈیڑھ پیالی
سب سے پہلے ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پیاز براؤن کرلیں۔

جب پیاز براؤن ہو جائیں تو اس میں جھینگے اور ادرک لہسن ڈال دیں۔

جب جھنیگوں کا پانی خشک ہونے لگے تو پسی ہوئی دار چینی اور پیاز کے پتے ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

پھر چاول اور اجینوموٹو ڈال کر تھوڑی دیر اور بھون کر پانچ پیالی پانی ڈال دیں۔

نمک ملا کر اچھی طرح سے چمچ چلائیں اور ڈھکن ڈھانپ دیں۔

leave comments


Open Recipes