Prawn Salsa پران سالسہ

15701879591838.207.jpg

Why recepie famous for?

Prawn Salsa is a scrumptious dish that has forms like Italian, American, or Asian. This is a hale and hearty dish as it contains many vegetables which are good for your health. Believe it or not you are going to adore the taste of vegetables in it so try it out

Ingredients


(جھینگے تین سو گرام (اُبلے ہوئے
شملہ مرچ ایک عدد
(ٹماٹر دو عدد (کُٹے اور اُبلے ہوئے
لہسن کے جوئے دو عدد
پیاز ایک عدد
ہری مرچ چار عدد
کھیرا ایک عدد
تیل دو کھانے کے چمچ
مکئی آدھا کپ
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
نمک حسب ذائقہ
پھر جھینگے شامل کرکے مکس کر لیں اور نکال کر سرو کریں۔

Instructions


(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
پہلے شملہ مرچ، ٹماٹر، لہسن کے جوئے، پیاز، ہری مرچ اور کھیرا کو باریک کاٹ لیں۔

اب کڑاہی میں تیل کے ساتھ لہسن کے جوئے ڈال کر لال کریں۔

پھر تمام کٹی سبزیاں، مکئی، لیموں کا رس، ہرا دھنیا، پسی کالی مرچ اور نمک ڈال کر مکس کریں اور کچھ دیر کے لئے فرائی کرلیں۔

leave comments


Open Recipes