Mutton Shanks Kabab مٹن شانکس کباب

1570176862download (95).jpg

Why recepie famous for?

Meat lover actually wait for Bari Eid so they could have lip smacking meat dishes.

Ingredients

وشت آدھا کلو
میدہ تین کھانے کے چمچ
تیل ایک چوتھائی کپ
لہسن کے جوئے دو سے تین عدد
(گاجر ایک عدد (کٹی ہوئی
(پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کا چمچ
تھائم آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
مکھن ایک کھانے کا چمچ
(مٹر ایک ٹن (اُبلے ہوئے

Instructions


پہلے بکرے کے گوشت میں میدہ لگا کر ایک طرف رکھ دیں۔

اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے شامل کرکے تھوڑا سا پکائیں۔

پھر اس میں بکرے کا گوشت شامل کرکے اتنا بھونیں کہ اچھا سا گولڈن کلر ہو جائے۔

اب اس میں گاجر، پیاز، ٹماٹر کا پیسٹ، تھائم، نمک اور پسی کالی مرچ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید پکائیں۔

پھر اس میں ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

پچیس سے تیس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر خوب اچھی طرح خشک کر لیں۔

پھر اس میں مٹر اور مکھن شامل کرکے مکس کر لیں اور گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes