Drum Wings ڈرم ونگز

1570083073download (47).jpg

Why recepie famous for?

If you love to try new recipes then I am sure you like this Drum wings recipe. It goes great as side dish in a family dinner.

Ingredients


(چکن ونگز آدھا کلو (اسکن کے ساتھ
چکن قیمہ دو سو پچاس گرام
لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
انڈا ایک عدد
میدہ دو کھانے کے چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
ووسٹر ساس دو کھانے کے چمچ
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
(پیاز ایک عدد (درمیانی
پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
نمک حسب ذائقہ

Instructions



چوپر میں چکن کا قیمہ، پیاز، نمک، کالی مرچ اور پارسلے ڈال کر چوپ کرلیں۔

چکن ونگز کو لالی پاپ کی شکل میں کاٹ لیں۔

پھر انڈا، ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ، میدے، کارن فلور، ووسٹر ساس اور نمک کے ساتھ میری نیٹ کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

اب قیمے والے مکسچر کو چکن ونگز میں بھر دیں اور اوون پروف ٹرے میں رکھ دیں۔

آخر میں گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

اوون سے نکال لیں اور کیچپ یا کسی دوسرے ساس کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes