Easy Hot and Sour Soup

1574829871FGHo.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
چکن ہڈی والا 500 گرام
چکن بونلیس 300گرام
پانی 2 لیٹر
پیاز ایک عدد
گاجر 2عدد
ادرک 50 گرام
لہسن 3جوّے
سبز پیاز 15 گرام
تیز پات 5گرام
ثابت کالی مرچ 10 عدد
بند گوبھی 250گرام
نمک حسبِ ضرورت
چینی 1-1/2 چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر 1-1/2کھانے کا چمچ
چلی سوس 1چائے کاچمچ
سرکہ حسبِ ذائقہ
سویاسو س 1-1/2 کھانے کے چمچ
انڈے کی سفیدی 2عدد انڈے
کارن فلور 4کھانے کے چمچ

Instructions

ترکیب
۔ایک پین میں پانی لیں اوراس میں چکن ہڈی والا ڈال کر پیاز ،گاجر(ایک عدد) ،ادرکلہسن ،سبز پیاز ،تیز پات اور ثابت کالی مرچ ڈا ل کر تیس منٹ تک پکالیں (یخنی تیار ہے )۔ چھان لیں
۔اب ایک پین میں تیا ر کی ہوئی یخنی(ایک لیٹر ) لیں اوراس میں گاجر (ایک عدد)بند گوبھی ،نمک،کالی مر چ پاؤڈر ،چینی چکن پاؤڈر چلی سوس ،سرکہ ،سویا سوس اُبلا ہوا چکن ،انڈے کی سفیدی ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔
۔اب اس میں کا رس فلور ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکا لیں ۔
۔آپکامزیدار چکن ہاٹ اینڈ سورسوپ تیار ہے ۔
پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد

leave comments


Open Recipes