Nawabi Kabab نوابی کباب

1570081416nawabi-kabab.jpg

Why recepie famous for?

Made with blend of almond, pistachio, walnut, mint and mince these Nawabi Kababs are heavenly delicious to eat. A nice addition in your menu as side dish.

Ingredients



چکن کا قیمہ آدھا کلو
چکن کیوب ایک عدد
(پستے پچیس گرام (پسا ہوا
(بادام پچیس گرام (پسے ہوئے
(اخروٹ پچیس گرام (پسے ہوئے
(مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
بیسن تین سے چار کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
(ہری مرچ دو سے تین عدد (کَٹی ہوئی
انڈا آدھا
(پیاز ایک عدد (کَٹا ہوا
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
پودینہ دو کھانے کے چمچ
آمچور پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
تیل فرائنگ کے لئے

Instructions


ایک پیالے میں تمام اجزاء کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

اب اس میں مکسچر کے پیٹیس بنالیں۔

ایک پین میں تیل گرم کرکے پیٹیس کو شیلو فرائی کرلیں یہاں تک کہ سنہری رنگت آجائے۔

مزیدار نوابی کباب تیار ہیں، کیچپ یا دہی کے رائتے کے ساتھ سرو کر

leave comments


Open Recipes