Irani Mastawa ایرانی مستاوا

15702775687d6.jpg

Why recepie famous for?

Irani Mastawa is a fomous dish of Irani cuisine. A delicious combination of rice, gram lentils and beef mince. Yogurt with other spices enhances the taste of the dish. This healthy dish is rich in protein and other nutrition values. It can be a surprise dish in a party or family dinner.

Ingredients


چاول آدھا کلو
چنے کی دال آدھا کلو
گائے کا قیمہ آدھا کلو
دہی ایک پاؤ
ٹماٹر چار عدد
لہسن دس جوئے
لونگ چھ عدد
ثابت کالی مرچ چھ عدد
کالی الائچی دو عدد
دار چینی ایک ڈنڈی
زیرہ ایک چائے کا چمچ
گھی چھ کھانے کے چمچ
خ

Instructions

شک پودینہ ایک کھانے کا چمچ
پین میں گھی ڈال کے گرم کریں۔

اب قیمہ اور ثابت مصالحے ڈال کر بھون لیں۔

اب ٹماٹر اور آدھی دہی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

پھر چاول، چنے کی دال ابال لیں اور ٹھنڈا کرلیں۔

اس میں دہی ڈال کر مکس کریں اور اسے بھی پین میں ڈال کر بھون لیں۔

پھر پودینہ چھڑک دیں دوسرے پین میں گھی گرم کرکے لہسن فرائی کرلیں۔

پھر تیار مستاوے کو تڑکا لگادیں۔

آخر میں ٹماٹر اور پودینہ سے سجا کر پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes