Why recepie famous for?
This delicious chicken recipe is get ready after grilling and then cooking in masala. So easy you could make BBQ Chicken Masala in midweek for your family. A great meal with aroma of BBQ and capsicum.
Ingredients
(Ú†Ú©Ù† ایک کلو (Ø³ÙˆÙ„Û Ù¹Ú©Ú‘Û’
دÛÛŒ چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú† (بھنا اور پسا Ûوا
(لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
نمک ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
(بیسن ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (بھنا Ûوا
(Ûری الائچی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
:مصالØÛ Ø¨Ù†Ø§Ù†Û’ Ú©Û’ لئے
تیل آدھا کپ
(پیاز چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(ادرک ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(Ù„Ûسن ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (کٹا Ûوا
(ٹماٹر دو عدد (بلینڈ کیے Ûوئے
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (Ú©ÙÙ¹ÛŒ Ûوئی
(دھنیا ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (بھنا اور پسا Ûوا
(Ûری مرچ چار عدد (باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
Ûرا دھنیا دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
(پیاز ایک عدد (کٹی اور اسٹرپس
(Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† ایک عدد (جولین
(ٹماٹر ایک عدد (جولین
Instructions
ایک پیالے میں Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ØŒ دÛی، ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، زیرÛØŒ پسی لال مرچ، نمک، لیموں کا رس، بیسن اور پسی Ûری الائچی Ú©Ùˆ اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر لیں۔
اب چکن کو میری نیٹ کرنے کے لیے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
پھر انھیں اسکیورز پر لگاکر باربی کیو یا بیک کر لیں۔
اس کے بعد کوئلے کا دم دے کر ایک طر٠رکھ دیں۔
مصالØÛ Ø¨Ù†Ø§Ù†Û’ Ú©Û’ لیے: تیل گرم کرکے پیاز، ادرک اور Ù„Ûسن ڈالیں اور پانچ منٹ Ú©Û’ لیے Ùرائی کر لیں۔
اب اس میں ٹماٹر شامل کرکے اچھی Ø·Ø±Ø Ùرائی کر لیں۔
پھر نمک، لال مرچ، دھنیا، Ûری مرچ اور Ûرا دھنیا شامل کریں۔
اس کے بعدقصوری میتھی ڈالیں۔
اب باربی کیو چکن شامل کرکے پانچ منٹ کے لیے بھون لیں۔
پھر ÚˆÚ¾Ú© کر پیاز، Ø´Ù…Ù„Û Ù…Ø±Ú† اور ٹماٹر ڈال کر دم دیں۔
پھر مکس کرکے نکال لیں۔
leave comments