Why recepie famous for?
Frozen Paratha is getting popularity these days. Try out this easy recipe by Chef Shireen Anwar. Make Frozen Paratha at home and use it when you want.
Ingredients
Ù…ÛŒØ¯Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ کلو
چینی دو کھانے کے چمچ
گھی چارکھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
خمیر ایک چائے کا چمچ
ماسٹر پ٠چار اونس
Instructions
ایک پیالے میں میدÛØŒ چینی، گھی، نمک اور خمیر Ú©Ùˆ نیم گرم پانی Ú©Û’ ساتھ گوندھ لیں اور تیس منٹ Ú©Û’ لیے ÚˆÚ¾Ú© کر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
اب اس کے پیڑے بنا کر بیل لیں ار ماسٹر پ٠چھڑک کر واپس سے پیڑا بنا لیں۔
پھر اسے بیل کر پلاسٹک شیٹ میں رکھ کر Ùریز کر دیں۔
اس Ú©Û’ بعد Øسب٠ضرورت استعمال کریں۔
leave comments