Spicy Nutty Mango Rice اسپائسی نٹی مینگو رائس

157018675268fa09.jpg

Why recepie famous for?

Every body loves to eat rice and its easy to make as well. Our chef's come up with different varieties to learn their viewers. Nuts, mango and different spices give this rice a unique taste and flavor.

Ingredients


(چاول آدھا کلو (اُبلے ہوئے
(مونگ پھلی تین کھانے کے چمچ (فرائی کی ہوئی
تیل چار کھانے کے چمچ
رائی دانہ ایک کھانے کا چمچ
کڑی پتہ پندرہ عدد
ثابت لال مرچ چار سے پانچ عدد
(پیاز ایک چوتھائی کپ (کٹی ہوئی
ہری مرچ تین سے چار عدد
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
(زیرہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (بُھنا اور پسا ہوا
لیموں کا رس تین سے چار کھانے کے چمچ
نمک حسب ذوق
(ہرا دھنیا دو سے تین کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
(آم ایک کپ (کٹے ہوئے

Instructions


ایک برتن میں تیل، رائی، کڑی پتے اور ثابت لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔

جب کڑکڑانے لگے تو اس میں پیاز، ہری مرچ، پسی لال مرچ، کالی مرچ، چکن پاؤڈر، زیرہ، مونگ پھلی اور چاول ڈال کر پکالیں۔

آخر میں لیموں کا رس، نمک، ہرا دھنیا اور آم ڈال کر مکس کرکے پکالیں۔

اب اس کو ڈش آؤٹ کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes