Choori چُوری

1570171077anjali-v.jpeg

Why recepie famous for?

Whenever you feel like having a spicy salan for your meal then try this Choori. It can proof very tasteful for your regular meals so must give it a go. Have it with rice or roti whatever you like but with rice it taste more flavorsome and aromatic.

Ingredients


باسی روٹی ایک عدد
مونگ مسور کی دال ایک سو گرام
گھی آدھی پیالی
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک کھانے کا چمچ
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
پانی دو گلاس

Instructions

پہلے مونگ مسور کی دال کو بھگو دیں۔

پھر ایک پین میں گھی اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکالیں۔

جب ادرک لہسن کا پیسٹ پک جائے تو اس میں آدھا کپ پانی شامل کریں۔

پھر اس میں گرم مصالحہ، ہلدی، زیرہ، پسا دھنیا، پسی لال مرچ اور نمک شامل کر دیں۔

اب اس میں بھیگی ہوئی دال اور دو گلاس پانی ڈال دیں۔

جب دال گل جائے تو باسی روٹی کو چورا کرکے اس میں شامل کریں اور تیز آنچ پر اسے بھون لیں۔

مزے دار چُوری تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes