زعفرانی پائے

1570163109b184f89219135253e7c4880e88ea45ca.jpg

Why recepie famous for?

Trotters are not as problematic as it seems to be made at home. You just need an apt recipe and you can confer your family with utterly delicious trotters. Do give it a go and let other know that you can make trotters as good as an expert!

Ingredients


(پایا ایک عدد (اُبلا ہوا
تیل ایک کپ
پیاز دو عدد
دہی ایک سو پچیس گرام
نمک حسب ذائقہ
(دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
جائفل آدھا چائے کا چمچ
جاوتری آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
زعفران آدھا چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
یخنی چھ کپ
(گرم مصالحہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
چھوٹی الائچی چار عدد
کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا گارنش کے لیے
ہری مرچ گارنش کے لیے
لیموں گارنش کے لیے
ادرک گارنش کے لیے
پودینہ گارنش کے لیے

Instructions


تیل گرم کرکے اس میں پیاز براؤن کریں۔

اب دہی میں نمک، دھنیا، لال مرچ، جائفل، جاوتری، ہلدی، زعفران اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور تلی پیاز میں ملاکر بھون لیں۔

پھر اس میں پایا شامل کرکے خوب اچھی طرح بھونیں۔

اب یخنی ڈال کر آدھے گھنٹے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

پھر چولہا بند کرکے اس میں گرم مصالحہ، چھوٹی الائچی اور کالا زیرہ کوٹ کر شامل کر دیں۔

آخر میں اسے ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا، ہری مرچ، لیموں، ادرک اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کردیں۔

leave comments


Open Recipes