Dum Ka Kukkar دَم کا کُکڑ

15701033897b.jpg

Why recepie famous for?

In Punjabi Kukkar means chicken. So dum ka kukkar is a Punjabi dish. For true Punjabi's this would be an apt dish. Trying this will confer you with finest steam chicken. If is made in desi style so if you are desi and you know and grab it.

Ingredients


(چکن ایک کلو (بارہ ٹکڑے
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
(سونف آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
دہی آدھا چائے کا چمچ
تیل آدھا کپ
لونگ چھ عدد
(پیاز آدھا کپ (تلی ہوئی

Instructions


چکن کے ٹکڑوں کو نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، زیرہ، سونف، ادرک لہسن کا پیسٹ اور دہی سے ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

اب تیل گرم کرکے اس میں لونگ ڈالیں۔

پھر چکن کو میری نیشن اور پیاز کے ساتھ شامل کریں اور ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے اور گاڑھی گریوی بچ جائے۔

آخر میں اسے چاول اور روٹی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes