Why recepie famous for?
Classic Indian dish. This is complex and timely recipe by Shireen Anwar and made it as simple as possible to make. Enjoy a delicious meal.
Ingredients
﴾ثابت مسور Ú©ÛŒ دال 1 پاؤ ﴿اÙبلی Ûوئی
اÙبلے چاول Ù1 کلو
پیاز1/2 کلو
پودینے کے پتے1 گٹھی
Ûرا دھنیا 1 Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
ٹماٹر2 عدد
تیز پات 2 عدد
لیموں 2عدد
چھوٹی الائچی 4 عدد
بادیان کے پھول 4 عدد
Ûری پرچ 9-10 عدد
تیل 1 کپ
آلو بخارے 50 گرام
دÛÛŒ 1 پاو
Ûلدی 1 چائے کا Ú†Ù…Ú†
نمک1 چائے کا چمچ
کالا زیرÛ1 چائے کا Ú†Ù…Ú†
پسی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ 1 کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ú©ÛŒÙˆÚ‘Û 1 کھانے کا Ú†Ù…Ú†
زردے کا رنگ 1/2 چائے کا چمچ
پسا دھنیا 2 چائے کا چمچ
Instructions
پیاز میں سے آدھی پیاز Ú©Ùˆ دÛÛŒ Ú©Û’ ساتھ بلینڈر میں پیس لیں۔
اب تیل گرم کر Ú©Û’ ا س میں پیاز اور دÛÛŒ ڈال دیں۔
پھر اس میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک، Ûلدی، پسا دھنیا، کالا زیرÛØŒ چھوٹی الائچی، تیز پتے، بادیان Ú©Û’ پھول اور آلو بخارے ڈال کر بھون لیں۔
اس Ú©Û’ بعد اÙبلی ثابت مسور Ú©ÛŒ دال شامل کریں۔
اب ایک الگ برتن میں بچی پیاز، سلائس میں Ú©Ù¹Û’ لیموں، Ûری مرچ، پودینÛØŒ Ûرا دھنیا اور ٹماٹر ڈال دیں۔
پھر ان پر اÙبلے چاول اور اوپر سے زردے کا رنگ اور کیوڑا ڈال کر بیس منٹ دَم پر رکھیں۔
leave comments