Gajar Ka Halwa گاجر کا حلوہ

1570095511gajar-ka-halwa.jpg

Why recepie famous for?

We are going to share my tried recipe. I don’t eat a lot of sweet dishes but when Gajar Ka Halwa is served up I can not say NO!

Ingredients


گا جر ایک کلو
دودھ دو کلو
گھی ایک پائو
ملائی ایک پائو
چینی دو سو پچاس گرام یا حسبِ ذائقہ
الائچی چند دانے
بادام حسبِ ضرورت
اُبلے انڈے دو (سلائس)

Instructions

گاجریں کدوکش کرکے کڑاہی میں ڈالیں' ساتھ دودھ بھی ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہو جائے اور گاجریں گل جائیں۔

پھر گھی ڈال کر بھون لیں۔ اور ملائی ڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد چینی شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے ہوئے پکائیں کہ چینی کا پانی خشک ہو جائے۔

آخر میں الائچی اور بادام ڈال کر اُتار لیں اور اُبلے انڈوں کے سلائس سے سجا کر پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes