Chicken Bread Pakoray چکن بریڈ پکوڑے

15700854556752.jpg

Why recepie famous for?

Make these scrumptious pakora today in your Iftar time. The key ingredients are chicken and bread.

Ingredients


(چکن بوٹی دس عدد (بون لیس
بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
انڈے کی سفیدی دو عدد
(ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی
ڈبل روٹی کے سلائس چھ عدد
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
تیل حسبِ ضرورت
نمک حسبِ ذائقہ
:چکن اُبالنے کے لیے
لہسن جوئے دو عدد
(کالی مرچ چار عدد (ثابت
نمک حسبِ ذائقہ

Instructions

ذائقہ
پہلے چکن بوٹی میں لہسن اور ثابت کالی مرچ ڈال کر اُبالیں اور بالکل باریک کرلیں۔

اب ڈبل روٹی کے سلائسز کے کنارے کاٹ کر تھوڑی دیر پانی میں بھگو کر نرم کریں اور پانی نکال دیں۔

پھر چکن، بریڈ کرمبز، سلائسز، لال مرچ، کٹی کالی مرچ، ہری مرچ، کارن فلور، چاول کا آٹا، نمک اور دو عدد انڈے کی سفیدی ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔

اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں تیار کیے ہوئے آمیزے کے چھوٹے چھوٹے پکوڑے ڈیپ فرائی کرلیں۔

جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹومیٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

leave comments


Open Recipes