Adana Kebab Recipe | Turkish

1570014181-adana-kebab-22.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
بیف قیمہ 700گرام
پیاز آدھا کپ
لال مرچیں 2-3عدد
تازہ دھنیا 3کھانے کے چمچ
سبز مرچیں 2-3عدد
پودینہ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
اناردانہ 1کھانے کا چمچ

ترکیب:
ایک چو پر میں قیمہ، پیاز، لال مرچ، سبز مرچیں، دھنیا اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں۔
اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، کالی مرچ اور خشک انار ڈال کر دوبارہ اچھی طرح چوپ کر کے اس قیمے کو دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر کباب بنا کر لکڑی کی سیخوں پر لگائیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں کباب دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح پکا لیں۔
پھر ایک بڑی چپاتی لے کر اس پر سلاد، پودینے کی چٹنی اور کباب رکھیں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
افراد :افراد 4

Instructions

leave comments

Open Recipes