Chicken Parmesan Recipe

1570013607skinny-chicken-parmigiana-550x733.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:

Tender Brest 4عدد
زیتون کا تیل 1چوتھائی کپ
پیاز 1عدد
لہسن کی جویں 2عدد
کڑی پتا 2عدد
تازہ بیز ل 2کھانے کے چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر 1کپ
چینی 1چٹکی
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈٖر 1کھانے کا چمچ
میدہ آدھا کپ
پھینٹے ہوئے انڈے 2عدد
بریڈ کرمز 1کپ
مکھن 1کھانے کا چمچ
پامیزن 1کپ
سپیگٹی پاستا 1کپ

Instructions

ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز، لہسن اور کڑی پتا ڈال کرپانچ منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب اس میں کڑی پتا اور پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پندرہ سے بیس منٹ سوس گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں نمک، ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب اس میدے میں نمک، ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور Tender Brestکو اس میں کوٹ کر لیں۔
پھرانڈے میں نمک،ایک چائے کا چمچ کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور
Tender Brestکو اس میں دوبارہ کوٹ کریں۔
اب Tender Brestکو بریڈ کرمز میں کوٹ کریں۔
پھر ایک پین میں مکھن پگھلا کر
Tender Brest کو دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح گلنے تک پکائیں۔
اب تیار کئے ہوئے
Tender Brest سوس میں ڈالیں اور اس پر پامیزن چیز چھڑک دیں۔
پھر ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں جب تک چیز پگھل جائے۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
افراد :افراد 4

leave comments


Open Recipes