Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاءچکن 500
سÙید مرچ پاؤڈر 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2-3کھا نے کے چمچ
ادرک Ù„Ûسن 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
پسا Ûوا Ø²ÛŒØ±Û 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
سبز مرچ پیسٹ 2چائے کے چمچ
آئل 2چائے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
بیسن 2کھانے کے چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
چیڈر چیز 1/2کپ
Instructions
ترکیب
۔ایک باؤل میں Ú†Ú©Ù† ،سÙید مرچ پاؤدڑ ،کالی مرچ پاؤڈر ،لیموں کا رس ،ادرک Ù„Ûسن پسا Ûوا Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± سبز مرچ Ú©Ùˆ پیسٹ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرلیں اور Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ø³Û’ بیس منٹ تک رکھ دیں Û”
۔ایک پین میں Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ آئل اور Ù…Ú©Ú¾Ù† ڈال لیں ادرک Ù„Ûسن نمک بیسن ڈال کر بھون لیں Û”
۔اب اس میں Ú†Ú©Ù† مصالØÛ Ú©Û’ سا تھ ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ تک پکالیں Û”
۔اب تیار کیے Ûوئے Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©ÛŒ سیخوں میں پرو کر اس پر چیڈر چیز ڈال کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پانچ سے Ú†Ú¾ منٹ تک اوون بیک کرلیں یا پین میں آئل ڈا Ù„ کر Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ گرل کر لیں Û”
۔آپکی مزیدار کستوری بوٹی تیار ÛÛ’ Û”
پکانے کا وقت: پچیس منٹ اÙراد: تین عدد
leave comments