Why recepie famous for?
Ingredients
تندوری بوٹی کے اجزاء:چکن بون لیس 1کلو
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
سرخ کھانے کا رنگ 1چٹکی
ادرک Ù„Ûسن پیسٹ 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
Ø°ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
گرم مصالØÛ Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ± 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
دÛÛŒ آدھا Ú©Ù¾
کھانے کا تیل 4کھانے کے چمچ
اجوائن 1چوتھائی چائے کا چمچ
گرین چٹنی بنانے کے اجزاء:
ØªØ§Ø²Û Ø¯Ú¾Ù†ÛŒØ§ 6کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ØªØ§Ø²Û Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û 2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
سبز مرچیں 2کھانے کے چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
Ù„Ûسن Ú©ÛŒ جویں 3-4عدد
املی چٹنی بنانے کے اجزاء:
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û 2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
املی آدھا کپ
نمک Øسب٠ذائقÛ
کٹی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
Instructions
تندوری بوٹی ترکیب:ایک باؤل میں لیموں کا رس، لال مرچ پاؤڈر، نمک، سرخ کھانے کا رنگ، ادرک Ù„Ûسن پیسٹ، Ú©Ù¹ÛŒ لال مرچ، ذیرÛØŒ دھنیا، گرم مصالØÛØŒ دÛی، کھانے کا تیل اور اجوائن ڈال کر تمام اجزا اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں اور Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ اس میں میرینیٹ کر Ú©Û’ Ú†Ú¾ گھنٹے Ú©Û’ لئے رکھ دیں۔
اب سیخوں پر Ú†Ú©Ù† لگا کر کوئلوں پر پانچ سے سات منٹ Ú©Û’ لئے پکائیں یا توے پر دس سے Ø¨Ø§Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ لئے پکائیں۔
اب چکن تندوری بوٹی کو دو سے تین منٹ کوئلے کا دھواں دیں۔
سبز چٹنی ترکیب:
ایک بلینڈر میں دھنیا، پودینÛØŒ سبز مرچیں، نمک، لال مرچ پاؤڈر اور Ù„Ûسن ڈال کر تمام اجزااچھی Ø·Ø±Ø Ø¨Ù„ÛŒÙ†Úˆ کر Ú©Û’ سائیڈ پر رکھ دیں۔
املی چٹنی ترکیب:
ایک بلینڈر میں پودینÛØŒ املی، آلو بخارے کا گودا، نمک اور Ú©Ù¹ÛŒ لال مرچ ڈال کر تمام اجزا اچھی Ø·Ø±Ø Ø¨Ù„ÛŒÙ†Úˆ کر Ú©Û’ سائیڈ پر رکھ دیں۔
اسمبلنگ:
ایک پراٹھا Ù„Û’ کر اس پر اچھی Ø·Ø±Ø Ø³Ø¨Ø² چٹنی پھیلا دیں۔
اب اس پر سلاد اور تندوری بوٹی رکھ کر رول کر کے املی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :25 منٹ
اÙراد :اÙراد 4
leave comments