Dragon Chicken

15700046991878.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

چکن میرینیش کے اجزاء:
چکن کے ٹکڑے 500گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
کارن فلار 2کھانے کے چمچ
میدہ 2کھانے کے چمچ
انڈہ 1عدد
سریرا چا چٹنی 2کھانے کے چمچ
سوس کے اجزاء:

چِلی آئل 1چوتھائی کپ
کٹا ہوا لہسن 1کھانے کا چمچ
براؤن شوگر 6کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال شملا مرچ 1کپ
سریرا چا سوس 1کھانے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر 1تہائی کپ
پانی 1کپ
مالٹا کھانے کا رنگ 1چٹکی
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
سبز پیاز گارنش کے لئے


Instructions

چکن میرینیشن ترکیب:
ایک باؤل میں نمک، کالی مرچ، لہسن پاؤڈر، سفید مرچ، کارن فلار،،میدہ، انڈہ اور سریراچا سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے تیس منٹ کے لئے میرنیٹ کر لیں۔
اب چکن کے ٹکروں کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ چِلی آئل ڈال کر اس میں شملا مرچ ڈالیں اور بھون لیں۔
اب اسی پین میں لہسن ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
پھر اس میں چِلی پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور ایک کپ پانی ڈالیں۔
جب پانی ابلنے لگے تو سوس بنا نے کے لئیاس میں بچے ہوئے اجزا ڈال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب سوس میں فرائیڈ چکن اور شملا مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
سبز پیاز اور تِل چھڑک کر سرو کریں۔
تیاری کا وقت :30 منٹ
پکانے کا وقت :15 منٹ
افراد :افراد 4-5

leave comments


Open Recipes