Peri Peri Chicken With Peri Peri Sauce And Peri Peri Rice

157000440266b1.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

پیری پیری سوس کے اجزاء:
کشمیری کٹی مرچ 10-12عدد
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
لہسن کی جویں 2-3عدد
تازہ دھنیا 2-3کھانے کے چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1کھانے کا چمچ
سرکہ 1کپ
کھانے کا تیل 1تھائی کپ
لیموں کا رس 2کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
پیری پیری چکن کے اجزاء:
K&N’s Tender Brest 4عدد
پیری پیری سوس 3کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
نمک حسبِ ذائقہ
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ووسٹر شائر سوس 2کھانے کے چمچ
پیری پیری رائس کے اجزاء:
ابلے ہوئے چاول 2کپ
کھانے کا تیل 3-4کھانے کے چمچ
شملا مرچ 1چوتھائی کپ
ٹماٹر 1چوتھائی کپ
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
پیری پیری سوس 3کھانے کے چمچ

Instructions

پیری پیری سوس ترکیب:
کشمیری مرچوں کو سرکہ میں ایک منٹ کے لئے ابال لیں۔
اب ایک بلینڈر میں کٹی لا ل مرچیں، لہسن، دھنیا، مسٹرڈ پیسٹ، سرکہ، زیتون کا تیل اور بھگوئی ہوئی کشمیری مرچیں ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
پیری پیری سوس تیار ہے۔
پیری پیری چکن ترکیب:
ایک باؤل میں پیری پیری سوس، نمک، سویا سوس، پیپریکا پاؤڈر، ووسٹر شائر اور K&N's Tender Brest ڈال کر تیس سے چالیس منٹ کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
اب گرل پین کو آئل سے گریس کر کے K&N's Tender Brest دونوں سائیڈوں سے چار سے پانچ منٹ پکائیں۔
دھنیے کے پتوں اور مرچوں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
پیری پیری رائس ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں شملا مرچ اور ٹماٹر ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھو ن لیں۔
اب اس میں سویا سوس، پیری پیری سوس اور چاول ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں اور دو سے تین منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
پیری پیری رائس تیار ہیں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :25 منٹ
افراد :افراد 3

leave comments


Open Recipes