Why recepie famous for?
Whenever you feel like having a spicy salan for your meal then try this Choori. It can proof very tasteful for your regular meals so must give it a go. Have it with rice or roti whatever you like but with rice it taste more flavorsome and aromatic.
Ingredients
باسی روٹی ایک عدد
مونگ مسور کی دال ایک سو گرام
گھی آدھی پیالی
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ûلدی ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(دھنیا ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (پسا Ûوا
(لال مرچ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
نمک Øسب ذائقÛ
پانی دو گلاس
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ مونگ مسور Ú©ÛŒ دال Ú©Ùˆ بھگو دیں۔پھر ایک پین میں Ú¯Ú¾ÛŒ اور ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ڈال کر پکالیں۔
جب ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ Ù¾Ú© جائے تو اس میں آدھا Ú©Ù¾ پانی شامل کریں۔
پھر اس میں گرم مصالØÛØŒ Ûلدی، زیرÛØŒ پسا دھنیا، پسی لال مرچ اور نمک شامل کر دیں۔
اب اس میں بھیگی Ûوئی دال اور دو گلاس پانی ڈال دیں۔
جب دال گل جائے تو باسی روٹی کو چورا کرکے اس میں شامل کریں اور تیز آنچ پر اسے بھون لیں۔
مزے دار Ú†Ùوری تیار ÛÛ’Û”
leave comments