Why recepie famous for?
This homemade version of Dahi Wala Degi Korma is favorite for people. A mild chicken curry is easy to make and very easy to eat! perfect for anyone. Serve this sheer mall.
Ingredients
(Ú†Ú©Ù† ایک کلو (Ø¨Ø§Ø±Û Ù¹Ú©Ú‘Û’
(پیاز آدھا Ú©Ù¾ (تلی اور پسی Ûوئی
لونگ آٹھ عدد
دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
Ûری الائچی آٹھ عدد
جائÙÙ„ ایک چوتھائی ٹکڑا
جاوتری ایک چوتھائی ٹکڑا
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
(لال مرچ اڑھائی چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
(دھنیا دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (پسا Ûوا
دÛÛŒ ڈیڑھ Ú©Ù¾
تیل آدھا کپ
کیوڑا ایک چائے کا چمچ
Instructions
پیاز Ú©Ùˆ لونگ، دار چینی، Ûری الائچی، جائÙÙ„ اور جاوتری Ú©Û’ ساتھ پیس کر ایک طر٠رکھ دیں۔
اب تیل گرم کرکے اس میں Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ØŒ ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر پانچ منٹ Ú©Û’ لیے Ùرائی کر لیں۔
پھر اس میں پسی لال مرچ، پسا دھنیا، دÛÛŒ اور پیاز کا مکسچر شامل کرکے اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú©Ø§Ù„ÛŒÚºÛ”
اب اسے ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر ÚˆÚ¾Ú© کر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û Ú†Ú©Ù† Ú¯Ù„ جائے۔
پھر اسے Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ لیے دم پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
آخر میں کیوڑا چھڑکیں اور شیر مال کے ساتھ سرو کریں۔
leave comments