Why recepie famous for?
Laddoo Pethiyan is a rare dish and can be found only at particular places but if you like Laddoo Pethiyan and crave for it then you can diminish your craving whenever you want by taking advantage from this recipe.
Ingredients
:لڈو پیٹھیاں کے لئےچنے کی دال دو سو پچاس گرام
سÙید Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
تیل تلنے کے لیے
:خوبانی کی چٹنی کے لئے
(خوبانی ایک سو پچیس گرام (سوکھی
نمک آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
چینی آدھا کپ
پانی ایک کپ
:املی کی چٹنی کے لئے
(املی کا رس ایک کپ (گاڑھا
Ú†Ú¾ÙˆÛارے Ú†Ú¾ عدد
(لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
نمک آدھا چائے کا چمچ
Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ø³Ø±Ú©Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ú¯ÙÚ‘ آدھا Ú©Ù¾
:سلاد کے لئے
مولی آدھی
گاجر آدھی
بند گوبھی آدھی
Instructions
لڈو پیٹھیاں کے لیے: چنے کی دال کو رات بھر کے لیے بھگو دیں۔
پھر اس کا پانی نکال کر اس Ú©Ùˆ سÙید زیرÛØŒ اجوائن اور نمک Ú©Û’ ساتھ بلینڈ کر لیں۔
Ùرائی کرنے سے Ù¾ÛÙ„Û’ اس میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú¾ÛŒÙ†Ù¹ لیں۔
پھر بیٹر کو کھانے کے چمچ کی مدد سے گرم تیل میں ڈالیں اور لڈو پیٹھیاں تَل لیں۔
اس کے بعد انھیں نکال کر تیار چٹنیوں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
خوبانی Ú©ÛŒ چٹنی Ú©Û’ لیے: ایک پین میں سوکھی خوبانی، نمک، پسی لال مرچ، زیرÛØŒ چینی اور ایک Ú©Ù¾ پانی Ú©Ùˆ پکا لیں۔
پھر اسے بلینڈ کر لیں۔
املی Ú©ÛŒ چٹنی Ú©Û’ لیے: Ú†Ú¾ÙˆÛاروں Ú©Ùˆ رات بھر Ú©Û’ لیے بھگو دیں۔
اب انھیں ایک پین میں املی Ú©Û’ رس، لال مرچ، نمک، زیرÛØŒ Ø³Ø±Ú©Û Ø§ÙˆØ± Ú¯ÙÚ‘ Ú©Û’ ساتھ پکالیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û Ú†Ù¹Ù†ÛŒ گاڑھی ÛÙˆ جائے۔
پھر اسے نکال کر ٹھنڈا کریں اور بلینڈ کر لیں۔
سلاد کے لیے: ایک پیالے میں مولی، گاجر اور بند گوبھی کو کدوکش کریں اور لڈو پیٹھیوں کے ساتھ سرو کریں۔
leave comments