Why recepie famous for?
Want some different taste and method to make chops? Here is a perfectly tasty recipe of Piazi Chops to explore a divine taste. Piazi Chops can be served with roti or paratha.
Ingredients
بکرے کی چانپیں آدھا کلو
تیل آدھا کپ
(گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú† (ثابت
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
نمک ایک چائے کا چمچ
(سÙید Ø²ÛŒØ±Û ÚˆÛŒÚ‘Ú¾ چائے کا Ú†Ù…Ú† (بھنا اور پسا Ûوا
پیاز آدھا کلو
آلو دو سو پچاس گرام
ٹماٹر دو سو پچاس گرام
Ûری مرچ چار عدد
Ûرا دھنیا دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Instructions
تیل گرم کرکے اس میں ثابت گرم مصالØÛ Ú©Ùˆ بکرے Ú©ÛŒ چانپوں Ú©Û’ ساتھ ڈال کر پانچ منٹ Ú©Û’ لیے Ùرائی کر لیں۔
اب اس میں ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک، سÙید Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÙˆØ± ایک چوتھائی Ú©Ù¾ پانی شامل کرکے اچھی Ø·Ø±Ø Ùرائی کر لیں۔
پھر اس میں ایک Ú©Ù¾ پانی ڈال کر ÚˆÚ¾Ú© کر پکائیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û Ú†Ø§Ù†Ù¾ÛŒÚº تقریباً Ú¯Ù„ جائیں۔
اب اس میں پیاز، آلو اور ٹماٹر شامل کرکے ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر رکھیں، ÛŒÛاں تک Ú©Û Ø³ÛŒØ²ÛŒØ§Úº Ú¯Ù„ جائیں۔
آخر میں Ûرا دھنیا اور Ûری مرچ Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر روٹی Ú©Û’ ساتھ سرو کریں
leave comments