Why recepie famous for?
Ingredients
ڈواجزاء:Ø§Ù†ÚˆÛ 1عدد
سبزیوں کا تیل آدھا کپ
پانی اور دودھ 1کپ
Ù…ÛŒØ¯Û 4Ú©Ù¾
بیکنگ پاؤڈر 2اور آدھا چائے کا چمچ
نمک 1چٹکی
Ù…Ú©Ú¾Ù† 2Ú©Ù¾
کارن سٹارچ 2کھانے کے چمچ
Ù…ÛŒØ¯Û 2Ú©Ù¾
ÛÙ†ÛŒ سیرپ اجزاء:
چینی 1کپ
پانی 3چوتھائی کپ
Ø´Ûد آدھا Ú©Ù¾
ثابت جویں 1چوتھائی چائے کا چمچ
ونیلا ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
Ùلنگ اجزاء:
اخروٹ 1کپ
Ù¾Ø³ØªÛ 1Ú©Ù¾
دار چینی 1اور آدھا چائے کا چمچ
Instructions
ÚˆÙˆ ترکیب:ایک بڑے باؤل میں میدÛØŒ سبزیوں کا تیل، انڈے، نمک، تیل، بیکنگ پاؤڈر اور تھوڑا تھوڑا کر Ú©Û’ نمک، پانی ڈال کر نرم ÚˆÙˆ گوندھ کر Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ÚˆÙˆ Ú©Ùˆ چار برابر Øصوں میں کاٹ کر پیڑے بنا لیں اور پھر Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ûر ایک پیڑے Ú©Ùˆ پانچ Øصوں میں کاٹ کر پیڑے بنا لیں۔
پھر ایک باؤل میں کارن سٹارچ اور میدے Ú©Ùˆ اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر لیں۔
اب سب پیڑوں پر مکس کیا Ûوا کارن سٹارچ اور Ù…ÛŒØ¯Û Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر اچھی Ø·Ø±Ø Ø¨ÛŒÙ„ لیں۔
پھر بیلی Ûوئی روٹیوں Ú©Ùˆ اوپر نیچے رکھ کر Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¨ÛŒÙ„ لیں۔
ÛÙ†ÛŒ سیرپ ترکیب:
ایک پین میں پانی گرم کر Ù… کر Ú©Û’ اس میں چینی، جویں اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر Ú©Û’ درمیانی آنچ پر چینی اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ Ûونے تک ابال لیں۔
اب چولÛا بند کر دیں اور سیرپ ٹھنڈا Ûونے دیں۔
بکلا وا ترکیب:
ایک باؤل میں اخروٹ، Ù¾Ø³ØªÛ Ø§ÙˆØ± دار چینی پاؤڈر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب ایک بیکنگ پین میں ایک شیٹ رکھ کر اس پر Ù…Ú©Ú¾Ù† لگائیں اور ایسے ÛÛŒ نو شیٹس اور رکھیں۔
پھر اس پر اخروٹ اور Ù¾Ø³ØªÛ Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر پانچ اور شیٹس رکھیں Ûر شیٹپر اخروٹ اور Ù¾Ø³ØªÛ Ú†Ú¾Ú‘Ú©ÛŒÚºÛ”
اب بکلا وا Ú©Ùˆ ترچھی شیپ میں کاٹ کر 160ٹمپریچر پر آدھے گھنٹے Ú©Û’ لئے گولڈن براؤن Ûونے تک بیک کریں۔
پھر اس گرم گرم بکلاوے پر ٹھنڈا کیا Ûوا ÛÙ†ÛŒ سیرپ ڈالیں۔
تیاری کا وقت :30 منٹ
پکانے کا وقت :Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û 15منٹ
اÙراد :اÙراد 5-6
leave comments