Why recepie famous for?
Ingredients
پنیر بنانے کے اجزاء:دودھ 2لیٹر
لیموں کا رس 4کھانے کے چمچ
گاجر قلا قند اجزاء:
گھی 2چائے کے چمچ
Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی گاجریں آدھا کلو
کنڈینسڈ ملک 1کپ
کاٹیج چیز 1کپ
الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
Ù¾Ø³ØªÛ Øسب٠ضرورت
قلاقند کے اجزاء:
کنڈینسڈ ملک 1کپ
کاٹیج چیز 1کپ
پاؤڈرڈ ملک 2کھانے کے چمچ
Ú©ÛŒÙˆÚ‘Û Ø§ÛŒØ³Ù†Ø² 1چوتھائی چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ù¾Ø³ØªÛ Øسب٠ضرورت
Instructions
پنیر بنانے Ú©ÛŒ ترکیب:ایک پین میں دودھ ڈال کر ابال لیں اور اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب باؤل پر کارٹن کا کپڑا رکھیں اور پنیر چھان کر نچور لیں ا ور اچھی Ø·Ø±Ø Ø®Ø´Ú© Ûونے Ú©Û’ لئے لٹکا دیں۔
پنیر تیار ÛÛ’Û”
گاجر قلاقند ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی گاجریں ڈال کرگاجروں کا پانی خشک Ûونے تک پکائیں۔
اب اس میں کنڈینسڈ ملک ڈال کر مکسچر گاڑھا Ûونے تک پکائیں اور پنیر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
پھر Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ø³Û’ بیس منٹ Ú©Û’ لئے اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú©Ø§Ø¦ÛŒÚº اور الائچی پاؤڈر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب پین کو گریس کر کے اس میں مکسچر ڈالیں اور برابر کر لیں۔
پھر چار گھنٹے Ú©Û’ لئے Ùریج میں رکھ دیں۔
اب گاجر قلاقند کو چوکور میں کاٹ کر خشک میو وں کے ساتھ گارنش کر کے سر و کریں۔
پلین قلا قند ترکیب:
ایک پین میں کنڈینسڈ ملک، پنیر اور پاؤڈرڈ ملک ڈال کر Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ø³Û’ بیس منٹ Ú©Û’ لئے پکائیں۔
اب اس میں Ú©ÛŒÙˆÚ‘Û Ø§ÛŒØ³Ù†Ø² ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں اور گریس کئے Ûوئے پین میں مکسچر ڈال دیں۔
پھرپلین قلاقند کو چوکور میں کاٹ کر خشک میو وں کے ساتھ گارنش کر کے سر و کریں۔
تیاری کا وقت :15 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
اÙراد :اÙراد 6-7
leave comments