Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاء:Tender Brest 4عدد
زیتون کا تیل 1چوتھائی کپ
پیاز 1عدد
Ù„Ûسن Ú©ÛŒ جویں 2عدد
کڑی پتا 2عدد
ØªØ§Ø²Û Ø¨ÛŒØ² Ù„ 2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
پسے Ûوئے ٹماٹر 1Ú©Ù¾
چینی 1چٹکی
نمک Øسب٠ذائقÛ
کالی مرچ پاؤڈٖر 1کھانے کا چمچ
Ù…ÛŒØ¯Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ Ú©Ù¾
پھینٹے Ûوئے انڈے 2عدد
بریڈ کرمز 1کپ
مکھن 1کھانے کا چمچ
پامیزن 1کپ
سپیگٹی پاستا 1کپ
Instructions
ترکیب:ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں پیاز، Ù„Ûسن اور Ú©Ú‘ÛŒ پتا ڈال کرپانچ منٹ Ú©Û’ لئے بھون لیں۔
اب اس میں Ú©Ú‘ÛŒ پتا اور پسے Ûوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ø³Û’ بیس منٹ سوس گاڑھی Ûونے تک پکائیں۔
پھر اس میں نمک، ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† کالی مرچ اور چینی ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب اس میدے میں نمک، ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور Tender Brestکو اس میں کوٹ کر لیں۔
پھرانڈے میں نمک،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† کالی مرچ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں اور
Tender BrestÚ©Ùˆ اس میں Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©ÙˆÙ¹ کریں۔
اب Tender Brestکو بریڈ کرمز میں کوٹ کریں۔
پھر ایک پین میں مکھن پگھلا کر
Tender Brest Ú©Ùˆ دونوں سائیڈوں سے اچھی Ø·Ø±Ø Ú¯Ù„Ù†Û’ تک پکائیں۔
اب تیار کئے Ûوئے
Tender Brest سوس میں ڈالیں اور اس پر پامیزن چیز چھڑک دیں۔
پھر ÚˆÚ¾Ú©Ù† سے ڈھانپ کر ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر دم پر رکھ دیں جب تک چیز Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ جائے۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
اÙراد :اÙراد 4
leave comments