Why recepie famous for?
Ingredients
Ú†ÙÙ„ÛŒ ٹانگے باربی کیو سوس Ú©Û’ اجزاء:کیچپ 1اور 1چوتھائی Ú©Ù¾
پانی 1کپ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
سیب کا Ø³Ø±Ú©Û 3کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
براؤن شوگر 2کھانے کے چمچ
کٹی کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
پیاز پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
مسٹرڈ آدھا کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
ووسٹر شائر سوس 1کھانے کا چمچ
باربی کیو سوس 3-4کھانے کے چمچ
چکن کے اجزاء:
K&N’s Tender Brest 3عدد
براؤن شوگر 1کھانے کا چمچ
پیپریکا 1چائے کا چمچ
Ø°ÛŒØ±Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ چائے کا Ú†Ù…Ú†
چلی پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
باربی کیو سوس 1چوتھائی کپ
گارلÙÚ© رائس Ú©Û’ اجزاء:
چاول 2کپ
Ù„Ûسن 4کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
سÙید مرچ 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
Ûرا پیاز گارنش Ú©Û’ لئے
Instructions
باربی کیو سوس ترکیب:ایک سوس پین میں کیچپ، سیب کا سرکÛØŒ براؤن شوگر، نمک، کالی مرچ، پیاز پاؤڈر، مسٹرڈ، لیموں کا رس، ووسٹر شائر سوس، Ú©Ù¹ÛŒ لال مرچ، باربی کیو سوس اور پانی ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب اس مکسچر Ú©Ùˆ ابلنے دیں اور آنچ ÛÙ„Ú©ÛŒ کر Ú©Û’ دم پر رکھ دیں۔
پھر ÚˆÚ¾Ú©Û’ بغیر اچھی Ø·Ø±Ø Ø¯Ø³ سے Ø¨Ø§Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ لئے مکس کریں۔
باربی کیو چکن ترکیب:
ایک چھوٹے باؤل میں براؤن شوگر، پیپریکا، ذیرÛØŒ Ù„Ûسن، نمک، باربی کیو سوس اور Ú†ÙÙ„ÛŒ پاؤڈر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب تیار کیا Ûوا مصالØÛTender Brestپر Ú†Ú¾Ú‘Ú© دیں۔
پھرگرل پین میںs Tender Brest رکھیں اور ÚˆÚ¾Ú©Ù† سے ڈھانپ کر دونوں سائیڈوں سے آٹھ سے دس منٹ Ú©Û’ لئے اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú©Ø§Ø¦ÛŒÚºÛ”
چکن کو باربی کیو سوس کے ساتھ سرو کریں۔
گارلک رائس ترکیب:
ایک برتن میں نمک،پانی اور چاول ڈال کر اسی Ùیصد ابلنے تک پکائیں۔
اب چالوں کو چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کر Ú©Û’ اس Ù„Ûسن، سÙید مرچ اور سویا سوس ڈال کر بھون لیں۔
اب اس میں چاول ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
مزیدار گارلک رائس تیار Ûیں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
اÙراد :اÙراد 3
leave comments