Why recepie famous for?
Ingredients
اجزاءK&Ns Kafta Kabab 400 گرام
چاول(اÙبلے Ûوئے) 3 Ú©Ù¾
دÛÛŒ 1/2Ú©Ù¾
تیز Ù¾ØªÛ 2 عدد
بڑی ایلایچی 2عدد
سبز ایلایچی 2عدد
دارچینی 2عدد
لونگ 4عدد
Ø²ÛŒØ±Û 1 چائے کا Ú†Ù…Ú†
زیرÛ(Ú©Ùٹا Ûوا) 1 چائے کا Ú†Ù…Ú†
کاجو(بÙھنا Ûوا) 2 کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
دھنیا پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کاچمچ
Ûلدی پاؤڈر 1 چائے کا Ú†Ù…Ú†
زعÙران(2 Ú†Ù…Ú† دودھ میں ملا) ایک چوتھائی چائے کا Ú†Ù…Ú†
گھی 2 کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
نمک Øسب٠ضرورت
Ûرا دھنیا 1Ú©Ù¾
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û 1 Ú©Ù¾
Ûری مرچ 6-7
کیوڑا واٹر 1چائے کا چمچ
پیلا رنگ 189 چائے کا چمچ
Instructions
ترکیب:ایک برتن میں پانی لیں اس میں نمک ڈال کر چاول ڈال دیں اور تین چوتھائی ØØµÛ Ù¾Ú©Ø§ لیں اور پھر نکال خشک کر لیں۔
قاÙØªÛ Ú©Ø¨Ø§Ø¨ Ú©Ùˆ پیکٹ پر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ Ûدایات Ú©Û’ مطابق تیار کر لیں۔
کباب مصالØÛ Ø¨Ù†Ø§Ù†Û’ Ú©ÛŒ ترکیب:
ایک پین میں Ú¯Ú¾ÛŒ لیں اس میں ثابت گرم مصالØÛ ÚˆØ§Ù„ کر Ûلکا سا بھون لیں اب س میں اس میں نمک، Ø²ÛŒØ±Û Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ±ØŒ Ûلدی پاؤڈر، Ú©Ùٹا Ûوا زیرÛØŒ دھنیا پاؤڈڑ ڈال کر تھوڑی دیر بھون لیں۔
اب اس میں دÛÛŒ ڈال کر دو سے تین منٹ پکا لیں۔
اب اس میں تیار کیے Ûوئے کباب Ú©Ùˆ ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکا لیں۔
زعÙران چاول بنانے Ú©ÛŒ ترکیب:
ایک باول میں ایک Ú©Ù¾ اÙبلے Ûوئے چاول لیں۔
اب اس میں زعÙران دودھ میں ملا کر ڈال دیں اور اس میں پیلا رنگ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ù„Ø§ لیں۔
بریانی Ú©ÛŒ تÛÛ:
اب اس بڑابرتن میں اس میں سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ آدھا قاÙØªÛ Ù…ØµØ§Ù„ØÛ Ø¨ÛŒÚ†Ú¾Ø§ دیں Û”
اب اس پر ڈیڑھ Ú©Ù¾ اÙبلے Ûوئے چاول، Ûرا دھنیا، Ûری مرچ، Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ù¾Ú¾ÛŒÙ„Ø§ دیں۔
اب Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø§Ø³ پر آبلے Ûوئے چاول(آددھا Ú©Ù¾)اورتیار کیے Ûوئے زعÙران چاول، Ûرا دھنیا، Ûری مرچ، Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û ØŒ کیوڑا واٹر ڈال دیں اور آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں۔
آپکی مزے دار کشمیری بریانی تیار ÛÛ’Û”
پکانے کا وقت :45 منٹ
اÙراد :
leave comments