Why recepie famous for?
Ingredients
چکن میرینیش کے اجزاء:چکن کے ٹکڑے 500گرام
نمک Øسب٠ذائقÛ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
Ù„Ûسن پاؤڈر 1چائے کا Ú†Ù…Ú†
سÙید مرچ آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
کارن Ùلار 2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Ù…ÛŒØ¯Û 2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Ø§Ù†ÚˆÛ 1عدد
سریرا چا چٹنی 2کھانے کے چمچ
سوس کے اجزاء:
Ú†ÙÙ„ÛŒ آئل 1چوتھائی Ú©Ù¾
کٹا Ûوا Ù„Ûسن 1کھانے کا Ú†Ù…Ú†
براؤن شوگر 6کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
نمک Øسب٠ذائقÛ
لال شملا مرچ 1کپ
سریرا چا سوس 1کھانے کا چمچ
پسے Ûوئے ٹماٹر 1تÛائی Ú©Ù¾
پانی 1کپ
مالٹا کھانے کا رنگ 1چٹکی
کھانے کا تیل Ùرائی Ú©Û’ لئے
سبز پیاز گارنش کے لئے
Instructions
Ú†Ú©Ù† میرینیشن ترکیب:ایک باؤل میں نمک، کالی مرچ، Ù„Ûسن پاؤڈر، سÙید مرچ، کارن Ùلار،،میدÛØŒ Ø§Ù†ÚˆÛ Ø§ÙˆØ± سریراچا سوس ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کرکے تیس منٹ Ú©Û’ لئے میرنیٹ کر لیں۔
اب Ú†Ú©Ù† Ú©Û’ ٹکروں Ú©Ùˆ گولڈن براؤن Ûونے تک Ùرائی کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† Ú†ÙÙ„ÛŒ آئل ڈال کر اس میں شملا مرچ ڈالیں اور بھون لیں۔
اب اسی پین میں Ù„Ûسن ڈال کر براؤن Ûونے تک Ùرائی کر لیں۔
پھر اس میں Ú†ÙÙ„ÛŒ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور ایک Ú©Ù¾ پانی ڈالیں۔
جب پانی ابلنے Ù„Ú¯Û’ تو سوس بنا Ù†Û’ Ú©Û’ لئیاس میں بچے Ûوئے اجزا ڈال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب سوس میں Ùرائیڈ Ú†Ú©Ù† اور شملا مرچ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
سبز پیاز اور تÙÙ„ Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر سرو کریں۔
تیاری کا وقت :30 منٹ
پکانے کا وقت :15 منٹ
اÙراد :اÙراد 4-5
leave comments